Sunday, July 10, 2016

  ایک درد مندانہ گزارش

ڈاکٹر ذاکر نائیک کسی مسلک کا نہیں اسلام کا ترجمان ہے اور بحیثیت  مسلمان  ہماری ذمہ داری ہے کہ سب ملکر اس کڑے وقت میں ان کا ساتھ دیں . . . . .
ہاں جزوی طور پر ڈاکٹر صاحب کی ہر بات سے متفق ہونا ضروری نہیں اختلاف رائے آپ کا حق ہے
 لیکن خدا راہ  مسلکی تعصب کی بنیاد پر دشمنان اسلام کا ساتھ مت دیں یاد رکھیں ہم پہلے مسلمان ہیں  اور دیوبندی ،بریلوی ، اور اہلحدیث بعد میں ہیں  .



یہ بات بالکل بجا ھے اور ضروری ھے لیکن جذبات میں قدم اٹھا نا مناسب نہیں اکابرین سے رجوع ھوکر انکے مشورہ پر عمل کیا جاۓ بہتر رھیگا...ورنہ ...
ھم تو ڈوبے ھے صنم تمکو بھی لے ڈوبینگے ؛
کہ مصداق ھوجاۓ گا پھر بعد میں سونچنا بیکار ھوگا

No comments: