ایک درد مندانہ گزارش
ڈاکٹر ذاکر نائیک کسی مسلک کا نہیں اسلام کا ترجمان ہے اور بحیثیت مسلمان ہماری ذمہ داری ہے کہ سب ملکر اس کڑے وقت میں ان کا ساتھ دیں . . . . .
ہاں جزوی طور پر ڈاکٹر صاحب کی ہر بات سے متفق ہونا ضروری نہیں اختلاف رائے آپ کا حق ہے
لیکن خدا راہ مسلکی تعصب کی بنیاد پر دشمنان اسلام کا ساتھ مت دیں یاد رکھیں ہم پہلے مسلمان ہیں اور دیوبندی ،بریلوی ، اور اہلحدیث بعد میں ہیں .

No comments:
Post a Comment